شکر کی اہمیت، فضیلت، افادیت اور سلیقہ - خطبہ جمعہ مسجد نبوی,,
From the Blog seems77 شکر کی اہمیت، فضیلت، افادیت اور سلیقہ خطبہ جمعہ مسجد نبوی ترجمہ: شفقت الرحمان مغل بشکریہ: اردو مجلس فورم فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 21 صفر 1439 کا مسجد نبوی میں خطبہ جمعہ بعنوان " شکر کی اہمیت، فضیلت، افادیت اور سلیقہ" ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ شکر ہر شخص پر واجب اور ضروری ہے؛ چنانچہ اللہ تعالی اپنی نعمتیں بھی شکر کی یاد دہانی کے لیے لوگوں کو بتلاتا ہے؛ کیونکہ کچھ نعمتوں کا تو انسان کو ادراک ہوتا ہے لیکن اکثر نعمتوں کا انسان کو ادراک ہی نہیں جیسے کہ محافظ فرشتے اور انسانی رگ و پے خود کار طریقے سے ہر وقت کام میں لگے رہتے ہیں اور انسان کو ان کا احساس بھی نہیں ہوتا، پھر انہوں نے کہا کہ شکر کے لیے نعمت کنندہ سے محبت، اس کے سامنے عاجزی اور اس بات پر یقین محکم کہ ہمہ قسم کی نعمت اللہ کی جانب سے ہی ہے اور یہ اس کا محض فضل ہے، پھر زبان سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment