You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
11:36

انسان اور کتا

From the Blog theajmals شیخ سعدی نے گلستان لکھی ۔ یہ ذومعنی چھوٹی چھوٹی کہانیوں کی فارسی میں لکھی کتاب میں نے 66 سال قبل آٹھویں جماعت میں پڑھی تھی ۔ اِن میں سے 2 کا ترجمہ (1) ایک درویش کے پاس سے ایک بادشاہ کا گذر ہوا ۔ درویش کے پاس اس کا کُتا بیٹھا تھا بادشاہ نے مذاق کے طور پر پوچھا " آپ اچھے ہیں یا آپ کا کُتا ؟ "۔ درویش نے جواب دیا " یہ کُتا میرا کہنا مانتا ہے اور میرا وفادار ہے ۔ اگر میں اپنے مالک کا وفادار رہوں اور اس کا کہنا مانوں تو میں اچھا ورنہ یہ کُتا مجھ سے اچھا ہے"۔ (2) ایک آدمی کو کُتے نے کاٹ لیا ۔ درد سے اُس کے آنسو نکل آئے اُس کی کمسِن بچی اُسے کہنے لگی " بابا روتے کیوں ہو ۔ کُتا آپ سے بڑا تو نہیں تھا ۔ آپ بھی اُس کو کاٹ لیتے"۔ آدمی نے کہا " بیٹی ۔ ٹھیک ہے کہ کُتا مجھ سے بہت چھوٹا ہے مگر میں انسان ہوں ۔ رو سکتا ہوں ۔ کُتے کو نہیں کاٹ سکتا "۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2017/10/blogged-pages-7102017636.html 4877577875235576451 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive