India blinding Kashmiris in desperate bid to continue occupation
From the Blog mtrtmk Kashmir victim: Life since pellet guns blinded me "I miss my parents. I miss seeing them … I long to see my two younger brothers growing." pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سہارا ۔ایک دلیل ،ایک یقین
From the Blog qalamkarwan سہارا….ایک یقین! سب لوگ دوپہر کے کھانے پر بیٹھے تھے۔عجب مصنوعی قسم کی گفتگو ہورہی تھی۔کبھی صدر کو زکام ہوجانے کا ذکر چھڑ جاتا اور کبھی کسی غیر ملکی سفیر کے ساتھ جو "دوستانہ"گفتگو ہو چکی ہوتی،اسے تفصیل سے بیان کیا جا تا۔انداز کلام ایسا ہو تا گویا صاف صاف کہا جا رہا ہو کہ ذرا غور کرو کہ اس "آسمانی مخلوق" کے ساتھ ہمارے تعلقات کتنے گہرے ہیں……… ……اس کا تو یہ عالم تھا کہ وہ نیویارک، جینوا، پیرس،، سوئٹزرلینڈ سے کم کوئی بات ہی نہیں کرتا تھا۔وہ کہاں کہاں گیا، کس کس سے ملا،کیا کیا دیکھا، وہاں اس کے کمالات کی کیسی کیسی قدر دانی ہوئی اور پھر ہر پانچ دس منٹ کے بعد وہ اس"نا قدرشناس" ملک کی مذمت کرتا جس نے اپنا قیمتی زر مبادلہ دے کر اسے بار بار دوسرے علاقوں میں اسی غرض سے بھیجا تھا کہ وہ وہاں سے اپنے لیے نئی موٹر، فرج، ائر کنڈیشنر، سوٹ،بیوی کے لیے ساڑھیاں اور انواع و اقسام کے دوسرے سامان pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment