جب جنوں پر سراب ہنستا ہے
From the Blog urdu جب جنوں پر سراب ہنستا ہے خود بھی خانہ خراب ہنستا ہے ہنستے ہیں ہم حجاب پر ان کے ہم پر ان کا حجاب ہنستا ہے زندگی ہے گریز پا تو ہو پھیر کر منہ شباب ہنستا ہے گو حقیقت شناس ہیں دونوں آنکھ روتی ہے خواب ہنستا ہے کون روتا ہے جا کے زم زم پر کون پی کر شراب ہنستا ہے اک تبسم ہے ضبط کے لب پر اک ہنسی پیچ و تاب ہنستا ہے آنسوؤں کا جواب ہے لیکن ہنس کہ تو لاجواب ہنستا ہے غم نہ ہو جو ردیف میں راحیلؔ بےحد و بےحساب... Source pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment