علم کوشیطان کا ہتھیاربنانے سے بچیں
From the Blog seems77 علم کوشیطان کا ہتھیاربنانے سے بچیں اسرا میگ:اگست 2017 تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل " حضرت! میں بہت زیادہ علم حاصل کرنا چاہتا ہوں، بہت زیادہ" میں نے کہا۔ "تو حاصل کرلو، کس نے روکا ہے؟" حضرت نے جواب دیا "جناب مسئلہ یہ ہے کہ علم بعض اوقات تکبر پیدا کرتا ہے۔ مجھے ڈر ہے کہیں وہی سب کچھ نہ ہو جو شیطان کے ساتھ ہوا کہ وہ اپنے علم کے زعم میں خدا کے سامنے کھڑا ہوگیا؟" " دو ہدایات پر عمل کرو،پہلی یہ کہ جو کچھ علم حاصل کرو، اس کی تمام اچھائیوں کو من جانب اللہ سمجھو۔ ہر اچھی کوٹ، آرٹیکل یا کتاب لکھو تو اس کے اچھے پہلووں کو من جانب اللہ سمجھو۔اس کا سارا کریڈٹ خدا کے اکاؤنٹ میں ڈال دو۔ اس سے ملنے والی تعریفوں پر یوں سمجھو کہ لوگ تمہاری نہیں بلکہ اس خدا کی توفیق کی تعریف کررہے ہیں جو اس نے تمہیں عطا کی ۔" " بہت عمدہ بات کہی آپ نے حضرت!، دوسری ہدایت کیا ہے؟" " دوسری ہدایت یہ کہ جب کسی کو علم سpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
تیرے کوچے میں جا کے بھول گئے
From the Blog urdu تیرے کوچے میں جا کے بھول گئے خود کو ہم یاد آ کے بھول گئے زخم خنداں ہیں آج بھی میرے آپ تو مسکرا کے بھول گئے بحث گو ناصحوں نے اچھی کی مدعا سٹپٹا کے بھول گئے جو بھلائے نہ بھولتے تھے ستم سامنے ان کو پا کے بھول گئے کون تھے کیا تھے ہم کہاں کے تھے جانے کس کو بتا کے بھول گئے ہم تو خیر ان کو بھولتے تھے کہاں وعدے لیکن وفا کے بھول گئے ایسے بھی کیا الاؤ بجھتے ہیں دل کو سمجھا بجھا کے بھول گئے ہائے آنکھیں تو ہم... Source pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment