حفظ ما تقدم
From the Blog seems77 ائیرپورٹ سات بجے پہنچنا ہو تو ہم کہتے ہیں۔۔...!! پہنچنا تو 7 بجے ہے لیکن !!! To Be On The Safe Side ہم 5 بجے ہی گھر سے نکل جائیں گے ... یعنی دیرسے پہنچنے کا رسک نہیں لینا.... انٹرویو کے لیے 11 بجے پہنچنا ہے لیکن بندہ 10 بجے نکل لیتا ہے... کہتا ہے! جناب مجھے پہنچنا تو 11 بجے ہی ہے مگر۔۔۔۔۔۔ To Be On The Safe Side میں ایک گھنٹه پہلے ہی نکل جاتا ہوں!! یعنی لیٹ ہوجانے کا رسک نہیں لیتا.....!!! مہمان بلاتے ہیں پندرہ لیکن کہتے ہیں.....!!! مہمان تو آنے پندرہ ہی ہیں لیکن! To Be On The Safe Side 20 مہمانوں کا کھانا بنا لیتے ہیں..۔!! یعنی مہمان تو 15 ہی آئیں گے لیکن کھانا کم ہوجانے کا رسک نہیں لے رہے....!!! ہم دنیا کے بارے میں بہت محتاط ہیں، یه جو To Be On The Safe Side کے الفاظ ہیں ان کو اسلامی نکتهِ نظر سے دیکھا جائے...... تو اسی کو تقویٰ کہتے ہیں!!pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment