کیا وہ عقل سے فارغ ہیں ؟
From the Blog theajmals دوسروں کو بیوقوف کہنے سے کوئی عقلمند نہیں بن سکتا اسلئے ہمیں دوسروں کو بیوقوف سمجھنے کی بجائے اپنی عقل کی خبر گیری کرنا چاہیئے کہ وہ درست پروان چڑھے اور درست سمت میں چلے ہمارے ہموطن عام طور پر عربوں کو بیوقوف یا جاہل گردانتے ہں اور اِس کا برملا اظہار بھی کرتے ہیں میرا تجربہ اور مشاہد یہ ہے کہ عرب بیوقوف نہیں ہوتے البتہ وہ اپنی لیاقت جتانے کی کوشش نہیں کرتے ۔ میں نے کئی عرب دیکھے جو انکساری اور کم عِلمی کا اظہار کرتے تھے بعد میں معلوم ہوا کہ وہ اچھے خاصے تعلیم یافتہ تھے میرا 2 ممالک کے عربوں کے ساتھ کافی تعلق رہا ہے ۔ سعودی فوج کے نئے انجیئرز کی پاکستان میں تربیت میرے ذمہ رہی اس کے بعد سعودی عرب میں میری رہائش 5 بار مختلف دورانیوں کیلئے رہی ۔ اس کے علاوہ لبیا میں میری رہائش پونے 7 سال رہی جہاں مجھے حکومتِ پاکستان نے لبیا کی حکومت کے ایڈوائزر اور لبیا میں موجود تمام پاکستانیوں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Kautilya's Doctrine Dominates India's Pakistan Policy
From the Blog riazhaq"Every neighboring state is an enemy and the neighboring state's neighbor is a friend." ― Kautilya, The Arthashastra The name of Kautilya, meaning crooked, is invoked by former Indian foreign secretary Shyam Saran's book "How India Sees the World: Kautilya to the 21st Century". This invocation of Kautilya in the title of the book makes the above quote about "neighboring state is an enemy" particularly relevant to how Indian policymakers like Shyam Saran see Pakistan and Afghanistan. *Who was Kautilya?* Kautilya ("crooked") is believed to be the pen name of the ancient Indian minister Chanakya who served Chandragupta Maurya, the founder of the Mauryan Empire (322 BC-185 BC). German sociologist Max Weber once called Kautilya's Arthashastra "truly radical 'Machiavellianism' . . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment