Please help us to safe a human life. (Requesting for the assistance to safe a liver cancer patient)
From the Blog ashiyanacampمحترم دوستوں، اسلام و علیکم. عرض خدمت یہ ہے کہ ٹیم آشیانہ کے سماجی کارکن منصور احمد بھائی کی والدہ گزشتہ برسوں سے جگر کے کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا ہیں. جنکا ممکنہ علاج کراچی، پاکستان مختلف اسپتالوں (عباسی شہید اسپتال، جناح اسپتال، دار الصحت اسپتال) میں کروانے کی کوشش کی ہے لیکن مرض میں کمی کے بجائے اضافہ ہوا ہے. مزید ٹیسٹ رپورٹس اور چیک اپ کے بعد ڈاکٹرز نے فوری لیور ٹرانسپلانٹ (Liver transplant) کا مشورہ دیا ہے جو کہ پاکستانی اسپتالوں میں نہیں ہے. مغربی ملک میں علاج کے لئے وسائل دستیاب نہیں جس کی وجہہ سے مقامی ڈاکٹروں اور فمیلی کے لوگوں نے انکا علاج انڈیا کے شہر دہلی میں موجود راجیو گاندھی کینسرانسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر میں کرانے کے فیصلہ کیا ہے. جسکے لئے ایک خطیر رقم کی ضرورت ہے. الله پاک کے فضل و کرم سے کچھ درد دل رکھنے والوں کی مدد سے کافی حد تک کی رقم کا بندوبستpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment