ما گنه کاریم و تو آمرزگار
From the Blog seems77 پادشاها جرم ما را در گذار ما گنه کاریم و تو آمرزگار اے بادشاہ ہمارے جرم سے در گزر فرما ہم گنہگار ہیں اور تو بخشنے والا تو نکوکاری و ما بد کردهایم جرم بی پایان و بیحد کردهایم تو بھلاٸی کرنے والا اور ہم براٸی کرنے والے ہیں ہم نے بے انتہا اور بے شمار جرم کیے ہیں سالها در فسق و عصیان گشتهایم آخر از کرده پشیمان گشتهایم برسوں گناہوں اور نافرمانیوں کی قید میں رہے آخر اپنے کیے پر شرمندہ ہیں دایما در بند عصیان بودهایم هم قرین نفس و شیطان بودهایم ہمیشہ گناہ و نافرمانی میں مبتلا رہے نفس اور شیطان کے ساتھی رہے ہیں روز و شب اندر معاصی بودهایم غافل از یؤخذ نواصی بودهایم شب و روز گناہوں میں غرق رہے کرنے کاموں اور رکنے کی باتوں سے لاپرواہ رہے بی گنه نگذشته بر ما ساعتی با حضور دل نکرده طاعتی ہماری کوٸی گھڑی گناہ کے ارتکاب کے بغیر نہیں گزری ہم نے صدقِ دل سے فرمانبرداری نpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment