ازل سے پاکستان دُشمنی
From the Blog theajmals برطانوی حکومت کی طرف سے لارڈ مؤنٹ بَیٹَن (Lord Mount Batten) برِّ صغیر ہندوستان کے وائسرائے (Viceroy) تھے ۔ کانگریس کے ہِندو رہنما جواہر لال نہرو لارڈ مؤنٹ بَیٹَن کی بیوی لیڈی اَیڈوِنا مؤنٹ بَیٹَن (Lady Edwina Mountbatten) سے گہری دوستی ہو گئی تھی ۔ اس دوستی اور ہندوستان پر قابض برطانوی حکمرانوں کی مُسلم بیزار طبعیت کے باعث1947ء میں تقسیمِ ہند کے وقت طے شدہ اصولوں کے خلاف ہندوؤں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا جس سے مسلمانانِ ہِند کی حق تَلفی ہوئی ۔ یہاں پر کلِک کر کے حقائق کی تفصیل پڑھیئے ایک ہندو دانشور کا مضمون "تقسیم کے وقت تاریخی حقائق" سے اقتباس کہ پنجاب کے مذہب کی بنیاد تھےپر تیار کردہ نقشہ کو کیسے تبدیل کیا گیا تھا ؟ پورا مضمون یہاں کلِک کر کے پڑھیئے پنجاب میں ایک لاکھ سے زیادہ آبادی والے 7 شہر تھے ۔ لاہور 630000 ۔ امرتسر 390000 ۔ راولپنڈی ۔ ملتان ۔ سیالکوٹ ۔ لدھیانہ ۔اور جاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment