سعادت حج اور حجاج کرام کی ذمہ داریاں - خطبہ جمعہ مسجد نبوی
From the Blog seems77 سعادت حج اور حجاج کرام کی ذمہ داریاں - خطبہ جمعہ مسجد نبوی ترجمہ: شفقت الرحمان مغل فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 26 -ذو القعدہ- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " سعادت حج اور حجاج کرام کی ذمہ داریاں" ارشاد فرمایا . جس سے منتخب اقتباس پیش خدمت ہے تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے تزکیۂ نفس فرمایا ،فرائض اور واجبات کے ذریعے نفسوں کو پاک کیا، نیز دلوں کو برائی اور خبیث چیزوں سے تحفظ دینے کے لیے حرام چیزوں کو حرام قرار دیا اور برائیوں کو چھوڑنے کی ترغیب دلائی، پھر دلوں کو ایمانی زندگی عطا کرنے کیلیے واضح نشانیاں نازل فرمائیں، اور ہمارے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی ہدایات و بلیغ تعلیمات کو ایمانی زندگی کا ذریعہ قرار دیا، میں بے پناہ نعمتوں پر اسی کی حمد و شکر بجا لاتا ہوں کہ جنہیں اس کے علاوہ کوئی شمار نہیں کر سکتا۔ میں گواہی دیتا ہوں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment