کیسی بلندی کیسی پستی !!۔
From the Blog universe-zeeno"منجانب فکرستان" *غوروفکر کیلئے* انسانی ذہن کی بلندی کے کیا ہی کہنے، کائناتی کونوں کھدروں تک کو کھنگالے دے ڈال رہا ہے۔ معلوم کر لیا ہے کہ ابر کیا چیز ہے؟ ہوا کیا ہے؟ اِس کے باوجود اِس ذہنی پستی کا کوئی علاج ؟ ورجینیا کے ریستوران 'انيٹا' میں کام کرنے والی ویٹریس کیلی کارٹر کو ٹپ میں یہ پرچی ملی جس پر لکھا ہُوا تھا *'*بہت اچھی سروس، *لیکن ہم سیاہ فاموں کو ٹِپ نہیں دیتے ہیں۔**'*۔۔۔ اگر بارش نہ ہورہی تو مرد کی مرد سے شادی کی جائے تو زمین جل تھل ہو جائے گی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دومردوں کی یہ شادی بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں ہوئی ہے اور اس کی وجہ بارش کے دیوتا 'اِندر'(Indra)کو خوش کرنا ہے۔ تاکہ بارش برسائے ۔۔۔ نوٹ: اِس پوسٹ کی تیاری میں بی بی سی اور ہندوستان ٹائمز سے مدد لی ہے ۔۔ نوٹ : پوسٹ میں ذاتی خیالات کا اظہار ہے اتفاق کرنا */ *نہ کرنا آپ کا حق ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Here are the Best Deals from HBL-Daraz Indepedence Day Discount Sale
From the Blog propakistani Just in case if you still don't know, HBL-Daraz are celebrating this Independence Day through a Mega Shopping Festival. The sale event has kicked in and deals are now being unlocked. Then there are flash deals available as well and they are being opened to public after every three hours till 9PM on August 14th. The […] - pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment