میں جو بھی ہوں
From the Blog theajmals [image: my-id-pak]ہم لوگوں کی عادت بن چکی ہے کہ کبھی دوسرے کے کپڑوں پر تنقید "یہ کون سے فیشن کے کپڑے پہنے ہیں "۔ کبھی کسی کے بالوں پر اعتراض کبھی کسی کے بولنے پر "بہت بولتا ہے"۔ یا "نامعلوم کیا بولتا رہتا ہے"۔ کبھی کسی کے کھانے پینے پر نقطہ بازی یہ نہیں سوچتے کہ جیسے وہ اپنی مرضی سے سب کچھ کرتے ہیں ۔ ویسے ہی دوسرے کو بھی اپنی پسند پر چلنے کا حق ہے کسی نے سچ کہا ہے مجھے تُم سے کچھ بھی نہ چاہیئے مجھے میرے حال پر چھوڑ دو > pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment