ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفر۔۔۔ حصہ- 3
From the Blog seems77 ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفر حج کی داستان حج کی اصل روح کے تعارف کے ساتھ تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل حصہ-3 *جدہ ائیرپورٹ* بالآخر جدہ ائیر پورٹ آگیا۔ اس وقت وہاں فجر کی نماز کا وقت ہورہا تھا۔ چنانچہ لاؤنج ہی میں فجر ادا کی۔ وہاں فلو کی ویکسی نیشن بھی ہوئی۔ امیگریشن کے مراحل ڈیڑھ گھنٹے ہی میں طے ہوگئے پھر کچھ دیر بعد ہی ہمیں پاکستان کے کیمپ میں بٹھا دیا گیا جہاں سے مکہ روانگی تھی۔ اس دوران پہلی مرتبہ سعودی باشندوں کو دیکھا ۔ ابتدا میں ا نکی باڈی لینگویج خاصی جارحانہ لگی لیکن بعد میں احساس ہوا کہ میرا یہ احساس غلط تھا اور یہ ان کا فطری انداز تھا۔ موجودہ سعودی عرب کی بنیاد عبدالعزیز بن سعود نے سن ۱۹۳۲ عیسوی میں رکھی۔ اس کی ابتدا سن ۱۷۴۷ میں ہوچکی تھی جب محمد بن سعود نے ایک اسلامی اسکالر عبدالوہاب کے ساتھ اشتراک قائم کیا۔ابتدا میں سعودی عرب ایک غریب ملک تھا لیکن ۱۹۳۸ میں تیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment