When I invigilated
From the Blog tanveerrauf [image: 19732363_10154648012191932_8013759115126708428_n] هم بنے انویجیلیٹر : میری کزن نصرت ایک کالج میں لیکچرار کے فرائض انجام دے رهی تھیں۔ وه اکثر کالج سے واپسی پر همارے گهر آجاتیں تهیں کیونکہ ہماری بہت دوستی تھی اور بچپن سے قلبی لگاؤ بهی تها ایک دن وه کالج سے واپسی پر آئیں تو بہت سنجیدگی سے بولیں کہ ان کے کالج میں سینٹر پڑا ہےاگر تم چاهو تو انویجیلیٹ کر سکتی هو گهر سے زیاده دور بهی نهیں هے اور کچھ پیسے بهی مل جائیں گے جتنے دن جاؤ گی ، میں نے خوشی خوشی حامی بهر لی. مقرّره دن میں کالج گئی اور وهاں مجهے ایک کلاس میں بهیج دیا گیا. وهاں کی منتظم ٹیچر نے مجھ سے بہت رعب سے کہا که دیکهیں کوئی لڑکی نقل نه کرے. آپ کو بہت ﺫمّه داری سے چیک کرنا هے ، یه کام آسان نهیں هے . آپ کو کلاس میں راؤنڈ لیتے رِهنا هوگا. جن آنکهوں سے وه همیں گهور کر دیکھ رهیں تهیں ان پر اپنا پهسلتا ہوا چشمه ٹکا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment