بیٹی کیلئے دُعا
From the Blog theajmals میں انجنیئرنگ کالج لاہور میں پڑھتا تھا ۔ 1960ء میں گرمیوں کی چھُٹیوں میں گھر راولپنڈی آیا ہوا تھا ۔ ایک دِن ریڈیو سے ایک گیت سُنا ۔ پسند آیا اور لکھ لیا 1973ء میں میری چھوٹی بہن کی شادی ہوئی ۔ میں نے بغیر کسی کو بتائے Public Address Systemکا بندوبست کر رکھا تھا جس کے سپیکر گھر کے ماتھے پر لگائے تھے اور مائیکروفون بیٹھک (Drawing Room) میں چھُپا رکھا تھا ۔ رُخصتی کے وقت بہن کو اپنے دروازے پر وِداع کر کے بھاگا اور بیٹھک میں بند ہو کر یہ گیت گانا شروع کر دیا پچھلے دِنوں اپنی بھتیجی کی شادی پر یہ گیت یاد آیا . سوچا قارئین کی نظر کیا جائے بابل کی دعائی لیتی جا ۔ جا تُجھ کو سُکھی سَنسار مِلے میکے کی کبھی نہ یاد آئے ۔ سسرال میں اِتنا پیار مَلے بِیتیں تیرے جِیون کی گھڑیاں پیار کی ٹھنڈی چھاؤں میں کانٹا بھی نہ چُبھنے پائے کبھی میری لاڈلی تیرے پاؤں میں اُس دوار پہ بھی نہ کوئی آنچ آئے جس دوارpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ویوو نے پاکستان میں بہترین سیلفی کیمرہ اور میوزک سے مزین سمارٹ فونز متعارف کروا دیے
From the Blog itnama عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ویوو نے آج پاکستان میں اپنے سمارٹ فونز کی باضابطہ فروخت کا آغاز کر دیا ہے۔ ویوو اپنے اعلی معیار کے سمارٹ فونز اور موبائل سروسز کے حوالے سے پوری دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ یہ کمپنی اس وقت چین کی تیسری بڑی موبائل فون کمپنی ہے جبکہ عالمی درجہ […] The post ویوو نے پاکستان میں بہترین سیلفی کیمرہ اور میوزک سے مزین سمارٹ فونز متعارف کروا دیے appeared first on ITNama. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment