دانا کی نصیحت
From the Blog seems77 ~!~ دانا کی نصیحت ~!~ منقول *نَصِيحَةٌ مِنْ عَاقِل* دانا کی نصیحت جَالِسِ الْعُلمَاءَ بِعَقلِك علماء کی مجلس میں اپنی عقل سے کام لیں وَجَالِسِ الأمَراءَ بِعِلْمِك امراء کی مجلس میں اپنے علم سے کام لیں وَجَالِسِ الأَصدِقاءَ بِأَدَبِك دوستوں کی محفل میں آپ ادب کو ملحوظ خاطر رکھیں وَجَالِسِ أَهلَ بَيتِكَ بِعَطفِك گھریلو محفل میں آپ نرمی سے پیش آئیں وَإِنْ جَالَسْتَ السُّفَهَاءَ فَبِحِلْمِك. اگر بیوقوفوں کی محفل بیٹھنے کا موقع ملے تو آپ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment