آدمی کا کردار اور اللہ کی نعمت
From the Blog theajmals سورت 17 ۔ بنی اسراءیل (یا الاِسرآء) ۔ آیت 36 ۔ اور (اے بندے) جس چیز کا تجھے علم نہیں اس کے پیچھے نہ پڑ ۔ کہ کان اور آنکھ اور دل ان سب (جوارح) سے ضرور باز پُرس ہوگی ہر صحتمند آدمی کا جسم روزانہ خُون کے ایک کھرب (100000000000) سُرخ خُلیئے پیدا کرتا ہے جب ہم کسی چیز کو چھُوتے ہیں تو 200 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پیغام دماغ کو جاتا ہے پس (اے انسانو اور جِنو) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Sadaqah Each And Every Muslim Man & Woman Should Practice
From the Blog naseerahmadWhen it comes to giving sadaqah, a lot of Muslims associate it with giving out money to the lesser privileged, those in dire need. Known as volunteer charity, Islam marks sadaqah as a virtuous deed which indicates one's faith (iman). Abu Malik al-Ashari (RA) narrated... pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment