دنیا کا سب سے مشکل کام
From the Blog seems77 دنیا کا سب سے مشکل کام پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل بسم اللہ الرحمٰن الرحیم دنیا کا سب سے مشکل کام کیا ہے؟ " تم لوگوں کو پتا ہے دنیا کا سب مشکل کام کیا ہے؟" ابلیس نے سوال کیا " ابلیس اعظم ہی بہتر جانتے ہیں ۔" چوبدار کی آواز سناٹے میں گونجی۔ " غور سے سنو، کیا ایک ما ں کو اس کے بچے سے دور کرنا، اسے ناراض کرنا اور بچے پر غضب ڈھانے پر مجبور کرنا کوئی آسان کام ہے؟ بچے کی برسوں کی بدبختی اور نافرمانی بھی ماں ماں کو بچے سے دور نہیں کرپاتی اور ماں اس کی کوتاہوں سے درگذر کرتی رہتی ہے اور اپنی شفقت و محبت نچھاور کرتی رہتی ہے۔ " مجلس شوری میں سناٹا تھا اور ابلیس بے تابی سے ادھر ادھر ٹہل کر اپنا مضطرب بیان دے رہا تھا۔ " تو بتاؤ ، اگر ایک معمولی سی ماں کو اپنے بچے سے جدا کرنا اتنا مشکل کام ہے تو خدا ئے رب ذوالجلال کی شفقت کو بندوں سے دور کرنا کتنا مشکل کام ہے۔میری لاکھوں سال کیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment