یہی ایک موقع ہے!!
From the Blog seems77 صاحبو! یہی ایک موقع ہے! از: حامد کمال الدین ایک دانا نے کسی بھلےمانس کو غفلت اور زیاں میں دھنسا ہوا پایا... تو اس سے کہا: برخوردار! کیا تم اپنی اِس حالت کو موت کےلیے درست پاتے ہو؟ اس نے جواب دیا: نہیں، اِس حالت میں تو میں یہ جہان نہیں چھوڑوں گا۔ فرمایا: یعنی اِس جہان سے توبہ تائب ہو کر ہی جانا چاہتے ہو؟ کہا: جی ہاں، اس کے بغیر تو معاملہ خراب ہے۔ پوچھا: تو کیا اپنے نفس کو ابھی اِسی لمحے توبہ کےلیے آمادہ پاتے ہو؟ وہ شخص بولا: ابھی تو نہیں، البتہ کسی نہ کسی وقت توبہ کا ارادہ ہے! بزرگ نے پوچھا: تو کیا تمہارے علم میں کوئی اور جہان بھی ہے جہاں تم خدا کو خوش کرجاؤ؛ اور اس کے بعد اُس کے ابدی جہان میں جا پہنچو؟ وہ شخص بولا: نہیں ،جہان تو یہی ایک ہے۔ بزرگ نے پوچھا: تو کیا تمہارے دو نفس ہیں؛ کہ ایک نفس اگر مر کر یہاں سے چلا بھی گیا تو دوسرا نفس نیک عمل کرتا رہے گا؟ وہ شخص بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment