اتوار 18 جون 2017 کی یاد میں
From the Blog theajmals وہ آئے معمول کو چھوڑ کر پچھلی سب روائتیں توڑ کر دماغ کی اُنہوں نے مان لی پھِر دِل میں اپنے ٹھان لی آج کر کے کچھ دِکھانا ہے یُونہی لَوٹ کر نہیں جانا ہے سینہ تان کے آئے میدان میں اِس مبارک ماہِ رمضان میں روزے تھے گھنٹے بیس کے رکھ دیا مقابل کو پِیس کے سب کے دِل میں وہ سما گئے عید سے پہلے عید بنا گئے تمام ہموطن بزرگوں بہنوں بھائیوں اور بچوں کو کرکٹ کی فتح مبارک ہو ۔ جس طرح ساری قوم یعنی ننھے بچوں سے لے کر مجھ سے بھی بڑے ہموطنوں تک کے دل اتوار کو ایک ہی رُخ پر تھے اور اُن کے دِل سے ایک ہی دعا نکل رہی تھی "یا اللہ ۔ فتح"۔ میری دعا ہے کہ باری تعالٰی میرے سب ہموطنوں کے دِلوں میں قوم و مُلک کی ہر بہتری کیلئے یکسُوئی اور محبت ڈال دے ۔ اور گروہوں اور ذاتی پسند ناپسند کو چھوڑ کر ہم سب مِل کر یگانگت سے بھرپور ایک پاکستانی قوم بن جائیں ۔ آمین ۔ پھر دنیا کی کوئی طاقت ہماری طرف مَیلی آنکھ سے نہیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
PSL's Role in Pakistan's Meteoric Rise to ICC Championship 2017
From the Blog riazhaqPakistan's national cricket team scored a historic win in Champions Trophy final against defending champions India on June 18th by the highest-ever margin of 180 runs in any ICC international tournament final. New players emerging from PSL and the return of players like Mohammad Amir significantly strengthened the bottom-ranked Pakistan side to beat higher-ranked teams, including India. Pakistan Team Celebrating Champions Trophy 2017 Victory *Pakistan Team's Defiance:* The Pakistan team that barely made the cut to play in Champions Trophy as the 8th ranked team lost its very first match against arch-rival India by 124 runs in group B on June 4, 2017. Subsequently, the team to went on to defeat top ranked South Africa, 4th ranked England and 7th ranked Sri Lanka to reach the trpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment