تدبرِ القرآن.... سورہ الکھف..... استاد نعمان علی خان...... حصہ-6
From the Blog seems77 تدبرِ القرآن سورہ الکھف استاد نعمان علی خان حصہ-6 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم وَوُضِعَ الْكِتَابُ فَتَرَى الْمُجْرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا فِيهِ وَيَقُولُونَ يَا وَيْلَتَنَا مَالِ هَٰذَا الْكِتَابِ لَا يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَةً إِلَّا أَحْصَاهَا ۚ وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا ۗ وَلَا يَظْلِمُ رَبُّكَ أَحَدًا - 18:49 اور نامہٴ اعمال سامنے رکھ دیے جائیں گے۔ پس تو دیکھے گا کہ گنہگار اس کی تحریر سے خوفزده ہو رہے ہوں گے اور کہہ رہے ہوں گے ہائے ہماری خرابی یہ کیسی کتاب ہے جس نے کوئی چھوٹا بڑا بغیر گھیرے کے باقی ہی نہیں چھوڑا، اور جو کچھ انہوں نے کیا تھا سب موجود پائیں گے اور تیرا رب کسی پر ﻇلم وستم نہ کرے گا۔ آیت نمبر 49 میں آتا ہے کہ جب اعمال نامہ لوگوں کے سامنے کھول کر رکھ دیا جائے گا تو مجرم اُس سے ڈریں گے جو اس (کتاب) میں موجود ہوگا۔۔ اور وہ کہیں گے کہ "یہ کیسی کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment