یہ ہے اسلام
From the Blog seems77 مکہّ میں ابوسفیان بہت بے چین تھا ،" آج کچھ ہونے والا ھے " (وہ بڑبڑایا) اسکی نظر آسمان کی طرف باربار اٹھ رہی تھی ۔اسکی بیوی " ہندہ " جس نے حضرت امیر حمزہ کا کلیجہ چبایا تھا اسکی پریشانی دیکھ کر اسکے پاس آگئی تھی" کیا بات ہے؟ کیوں پریشان ہو؟ " "ہُوں؟" ابوُ سُفیان چونکا ۔ کُچھ نہیں ۔۔ " طبیعت گھبرا رہی ہے میں ذرا گھوُم کر آتا ہوں" وہ یہ کہہ کر گھر کے بیرونی دروازے سے باہر نکل گیا. مکہّ کی گلیوں میں سے گھومتے گھومتے وہ اسکی حد تک پہنچ گیا تھااچانک اسکی نظر شہر سے باہر ایک وسیع میدان پر پڑی ،ھزاروں مشعلیں روشن تھیں ، لوگوں کی چہل پہل انکی روشنی میں نظر آرہی تھی اور بھنبھناھٹ کی آواز تھی جیسے سینکڑوں لوگ دھیمی آواز میں کچھ پڑھ رہے ھوں اسکا دل دھک سے رہ گیا تھا ۔۔۔اس نے فیصلہ کیا کہ وہ قریب جاکر دیکھے گا کہ یہ کون لوگ ھیں اتنا تو وہ سمجھ ہی چکا تھا کہ مکہّ کے لوگ تو غافلوں کی نیند سوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment