منہ دھو رکھیے [فیس واش کی فسوں کاریاں]
From the Blog ranaii-e-khayalمنہ دھو رکھیے فیس واش کی فسوں کاریاں از ۔۔۔ محمد احمدؔ منہ دھو رکھنے کا مشورہ زندگی میں کبھی نہ کبھی آپ کو بھی ضرور ملا ہوگا۔ یہ الگ بات ہے کہ آپ نے اسے مشورہ سمجھا ہی نہ ہو۔ اگر سمجھا ہوتا تو طبیعت کے ساتھ ساتھ چہرے کی جلد بھی صاف ہو جاتی۔ لگے ہاتھ چہرے کا نکھار ، طعنے کی پھٹکار کو کچھ مندمل بھی کر دیتا۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ سمجھ بڑی چیز ہے اور سمجھداری اُس سے بھی زیادہ ۔کم از کم تعداد ِ حروف کی بنیاد پر۔ ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ اکثر لوگ بغیر مشورے کےہی منہ دھو رکھتے ہیں اور کچھ لوگ اس کے لئے بڑے جتن بھی کرتے ہیں۔ جتن کرنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ کاسمیٹکس والے یہ بات لوگوں کے ذہنوں میں بٹھا چکے ہیں کہ خوبصورت لگنا آپ کا حق ہے۔ خوبصورت ہونے کو آپ کا حق کہنے سے اُنہوں نے بھی گریز کیا کہ یہ آسمان سے دشمنی مول لینے والی بات ہے۔ پہلے زمانے میں خوبصورتی کے معیار اور تھے۔ پہلے زیادہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment