جب میرا رب مجھ سے پوچھے گا
From the Blog seems77 جب میرا رب مجھ سے پوچھے گا بشکریہ: رضوان اسد خان کہتے ہیں کہ یہ نظم سن کر امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اس قدر روئے کہ انکے شاگرد کو خدشہ لاحق ہو گیا کہ کہیں جان ہی نہ دے دیں۔۔۔!!! اور واقعی پڑھنے والے نے جس دردناک انداز میں پڑھی ہے، کلیجہ پھٹ جاتا ہے۔ خاموشی اور تنہائی میں سنیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔ إذا ما قال لي ربي .. أما استحييت تعصيني وتخفي الذنب عن خلقي .. وبالعصيان تأتيني جب میرا رب مجھ سے پوچھے گا: "کیا میری نافرمانی کرتے ہوئے تمہیں حیا نہ آئی؟" کیا تم میری مخلوق سے اپنے گناہ چھپاتے اور اب نافرمانی کر کے مہرے پاس آتے ہو؟ فكيف أجيب يا ويحي .. ومن ذا سوف يحميني أسلي النفس بالآمال .. من حين إلى حين پھر کیسے جواب دوں گا؟ ہائے افسوس مجھ پر!!! اور کون مجھے بچائے گا؟ میں وقتاً فوقتاً اپنے دل کو آرزوؤں کے ساتھ تسلی دیتا ہوں وأنسى ما وراء الموت .. ماذا بعد تكفيني كاني قد ضمنت العيشpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment