آواز جو دُنیا میں ہر وقت گونجتی ہے
From the Blog theajmals کیا آپ ایسی آواز جانتے ہیں جو خواہ گرمی ہو سردی ہو بارش ہو طوفان ہو دُنیا میں ہر وقت اُٹھتی رہتی ہے ۔ اور اِسے سُن کر کئی لوگ متحرک ہو جاتے ہیں ۔ یہ عمل ایک ہفتہ یا ایک مہینہ نہیں سارا سال جاری رہتا ہے جناب یہ اذان کی آواز ہے فرض کریں کہ انڈونیشیا دنیا کے ایک سِرے پر ہے ۔ جب انڈونیشیا میں فجر کی اذان ہوتی ہے تو سورج انڈونیشیا سے مشرق کی طرف ڈیڑھ گھنٹہ پیچھے ہوتا ہے ۔ سورج کے آگے آگے اذان سفر کرتی ہوئی ملیشیا ۔ بنگلہ دیش ۔ بھارت ۔ پاکستان ۔ افغانستان ۔ ایران ۔ کویت ۔ سعودی عرب ۔ مصر ۔ لیبیا ۔ تیونس ۔ مراکش پہنچتی ہے ۔ جب مراکش میں فجر کی اذان ہوتی ہے تو انڈونیشیا میں ظہر کی اذان ہو چکی ہوتی ہے مراکش سے چلتی ہوئی فجر کی اذان جب نیویارک پہنچتی ہے تو انڈونیشیا میں عصر کی اذان ہو رہی ہوتی ہے اور انڈونیشیا کے مغرب کے کئی ممالک مں ظہر کی اذان ہو رہی ہوتی ہے ۔ جب فجر کی اذان کیلیفورنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment