تدبر القرآن۔۔۔۔ سورۃ البقرہ۔۔۔۔۔۔ نعمان علی خان ۔۔۔۔۔۔ حصہ-43
From the Blog seems77 تدبر القرآن سورۃ البقرہ نعمان علی خان حصہ-43 فإذا قرأۃ القرآن فاستعذ باللہ من الشیطان الرجیم کوئی بھی فلسفے کی کتاب اٹھا کے دیکھ لیں، فلسفہ کے کسی طالب علم سے پوچھیں کہ فلسفہ کا مضمون پڑھنا کیسا لگتا ہے؟ آپ اپنا سر میز پر دے مارتے ہیں کہ یہ آخر کہنا کیا چاہ رہا ہے؟ جانتے ہیں پی ایچ ڈی اسکالرز، تعلیمی ناظم، اپنی کتابوں کو جان بوجھ کر مشکل تر بناتے ہیں کیونکہ یہ ان کے دوسروں کو بتانے کا طریقہ ہے کہ وہ کس قدر علم والے ہیں، ان کی گفتگو کس قدر اعلی ہے. وہ بلا ضرورت مشکل الفاظ استعمال کرتے ہیں تب بھی جب انہیں اس کی ضرورت نہیں لیکن قرآن نے اس طریقے کو بالکل رد کر دیا. کہ اللہ نہیں شرماتا کسی چیز کی مثال دینے میں. جب آپ پڑھا رہے ہوں تو سوچیں کہ یہاں کس چیز کی مثال دی جائے کہ دوسرے آسانی سے سمجھ لیں. میرے پسندیدہ ترین اساتذہ میں ایک غیر مسلم خاتون ہیں جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا. میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment