استقبالِ رمضان-16
From the Blog seems77 استقبالِ رمضان-16 بسم اللہ رَبِّ یَسِّرْ وَلآ تُعَسِّر وَ تَمِّمْ بِا الْخَیَّر اے میرے رب آسانی فرما اور مشکل نہ فرما اور بھلائی کے ساتھ مکمل فرما۔ آمین! السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *1- آج کی مسنون دعا:* حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا کرتے تھے: يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ اے دلوں کے پھیرنے والے ! میرے دل کو اپنے دین پرجمادے۔ (ترمذی) *2- آج کا مسنون عمل:* بچا ہوا کھانا کھا لیا کریں (جو کھانا برتن میں رہ جائے) حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں " رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بچا ہوا کھانا مرغوب تھا۔ ( شمائل ترمذی) 3- *کسی سے اچھی بات کریں:* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: " کسی سے اچھے الفاظ کہنا بھی ایک صدقہ ہے"۔ (بخاری شریف) *4- محاسبہ:* کیا ہم وعدہ پورا کرتے ہیں؟ اللہ نے سورہ الصpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment