انسان اور شیطان
From the Blog seems77 انسان اور شیطان از نورین تبسم ٭عمل شیطان کا بھی قابلِ غور ہے، قابلِ تقلید نہیں اور تقلید فرشتوں کی بھی قابل غور ہے، قابلِ عمل نہیں۔ ٭ شیطان کا عمل، اس کی نافرمانی، آدم اور ابنِ آدم کا پہلا سبق ہے۔ انسان کے تمام اعمال اور افعال کی جزا و سزا کا دارومدار صرف پہلا سبق یاد کرنے اور آخری سانس تک یاد رکھنے میں مضمر ہے۔ وہ پہلا سبق جو آدم کے کسی بھی عمل سے پہلے اُس کے سامنےعیاں ہوا، جسے آنکھ بند ہونے سے پہلے سمجھنے اور اس سے بچنے میں ہی ہمیشہ کی کامیابی ہے۔ ٭انسان اس وقت تک انسان کہلانے کا اہل ہے جب تک وہ نہ صرف اپنے آپ کو بلکہ دوسرے کو بھی انسان سمجھتا رہے۔ جیسے ہی ہم اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے کو شیطان سمجھنا شروع کرتے ہیں، فخر و غرور کے پہلے پائیدان کو چھو لیتے ہیں۔ اسی طرح جب اپنے آس پاس فرشتوں کی موجودگی کے احساس سے تنہائی اور گھٹن کا شکار ہو جائیں تو شیطانی وسوسے سے بھی ایک قدمpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment