اعتراف،سزا،معافی۔۔۔۔بات ختم؟
From the Blog cricnama پی سی بی ہیڈ کواٹر میں جب محمد عرفان کو میڈیا کو سامنے بٹھایا گیا تو یوں محسوس ہورہا تھا بائیں ہاتھ کے طویل القامت بالر کیلئے باتیں کرنا ہرگز بھی بائیں ہاتھ کا کھیل نہیں ہے جس کیلئے ساتھ بیٹھے ہوئے ''محافظوں'' کی موجودگی میں رٹے رٹائے جملے ادا بھی کرنا مشکل ہوررہا تھالیکن بکیوں سے ہونے والے رابطوں میں محمد عرفان کو قطعاً کوئی جھجک محسوس نہیں ہوئی ہوگی اورآج بار بار اپنی غلطی کا اعتراف کرنے والے ''دیہاتی'' لڑکے کا دماغ بھی اتنا تیز تھا کہ اس نے ان رابطوں کی اطلاع بورڈ کونہیں دی بلکہ پہلی مرتبہ 14مارچ کو ہونے والی پوچھ گچھ پر بھی پی سی بی کو چکمہ دیا اور اب جب اپنے گرد گھیرا تنگ ہوتا ہوا دیکھا تو ''لمبے'' کی عقل کام کرنا شروع ہوگئی جس نے دو مرتبہ بکیوں سے رابطے کا اعتراف کرلیا''دو جگہوں سے مجھے اپروچ کیا گیا اور یہ میری غلطی تھی کہ میں نے پی سی بی یا اینٹی کرپشن یونٹ کو اس بارے مpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment