مارننگ شوز
From the Blog qalamkarwan کچھ عرصہ سے مارننگ شو خواتین کے حلقہ میں کافی پسند کیا جارہا ہے۔اکثر خواتین کی تو صبح ہی مارننگ شو سے ہوتی ہے۔بہت سے نجی چینلز پر ہفتہ میں پانچ دن مارننگ شو نشر کیا جاتا ہے۔ایسے ہی ایک چینل کو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ایک دن تو شو بہت ہی معلوماتی تھا ۔موٹاپے سے کیسے بچاجائے کے عنوان سے ہونے والے پروگرام میں ڈاکٹر سعد نیازکو مدعو کیا گیا جنہوں نے صحت مند اصولوں پر بات کی ۔غذا اور ورزش کی مدد سے صحت بہتر بنانے کے طریقے بتائے۔ اس کے برعکس ایک اور دن کے شو میں میزبان صاحبہ اچھلتی کودتی داخل ہوئیں اور فرمایا کہ جب آپ کا موڈ خراب ہو تو سرخ رنگ کی لپ اسٹک اور میوزک سے آپ کو سکون ملے گااور اس کے بعد جو ادھم چوکڑی مچی مت پوچھئیے۔ آنے والے مہمانوں سے ہونے والے سوالات بھی کسی درد سر سے کم نہیں ہوتے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شرم و حیا کا سایہ بھی نہیں پڑا۔ ابھی بات ختم نہیں ہوئی ایک دن تو جناب میزpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
سول سوسائٹی ۔ آپ کون ہو ؟ کہاں ہو ؟
From the Blog theajmals سول سوسائٹی کا نام ٹی وی پر سُننے کو ملتا ہے ۔ سوشل میڈیا اور اخبار میں پڑھنے کو ملتا ہے ۔ جب تک ٹی وی چینل عام نہیں ہوئے تھے سول سوسائٹی نام کا کوئی جانور اسلام آباد میں نہیں تھا ۔ پچھلے بارہ تیرہ سال سے ٹی وی پر اسلام آباد سول سوسائٹی کے بہت چرچے ہیں ۔ سول سوسائٹی کیا ہوتی ہے اور کس کام آتی ہے ؟ اس کے متعلق کوئی نہیں بتاتا البتہ سوشل میڈیا پر اس کی مختلف تعریفیں اور توجیہات پڑھنے کو ملتی ہیں میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب تک میں کسی چیز کو دیکھ نہ لوں یا اُس کی موجودگی کے عوامل یعنی اُس کے کئے ہوئے کام نہ دیکھ لوں مجھے تسلی نہیں ہوتی ۔ 4 دہائیاں قبل ہمارے والد صاحب نے اسلام آباد میں مکان بنوایا تھا ۔ میں اُس وقت سے وہاں جاتا رہا ہوں ۔ 1990ء میں میرے والد صاحب اور بھائی وہاں منتقل ہو گئے تھے تو میں ہر ہفتہ وہاں جاتا تھا ۔ میں بھی اگست 1994ء سے اسلام آباد میں رہائش پذیر ہوں ایک دہاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment