انضی بھائی...اور کیا چاہیے؟؟
From the Blog cricnama پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے مقابلے میں دوسرا سیزن ہر لحاظ سے بہتر ثابت ہوا ہے جس کا آخری اور سب سے بڑا معرکہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔لاہور میں فائنل کے انعقاد کے علاوہ دوسرے ایڈیشن کی سب سے عمدہ بات یہ ہے کہ اس مرتبہ نہ صرف عمدہ نوجوان کھلاڑی سامنے آئے ہیں بلکہ تجربہ کار کھلاڑیوں نے بھی اپنی اہلیت کو دوبارہ ثابت کیا ہے ۔نوجوان کھلاڑیوں میں شاداب خان سب سے نمایاں رہا جبکہ حسان خان، حسین طلعت ، رمّان رئیس بھی ایسے نام ہیں جو نمایاں رہے۔دوسری طرف اگر سینئر کھلاڑیوں کی بات کریں تو وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کی کارکردگی سب سے نمایاں رہی ہے جنہوں نے فیصلہ کن پلے آف میں شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے نہ صرف پشاور زلمی کو پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچا دیا ہے بلکہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔ پی ایس ایل ٹو کی واحد سنچری اسکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment