اپنی مٹی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو!
From the Blog cricnama پاکستان سپر لیگ سیزن2 کے فائنل کا معاملہ ہفتوں تک لٹکا رہا، یہاں تک کہ لاہور میں انعقاد کا حتمی فیصلہ ہوا اور اس کے ساتھ ہی ایک لایعنی بحث کا آغاز ہو چکا ہے۔ 'جتنے منہ اتنی باتیں ' ہیں اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا ایک لامتناہی سلسلہ جاری ہے۔ ایک طرف یہ خدشہ ہے کہ ایک یادگار مقابلے کے انعقاد کا سہرا حکومت وقت کو نہ مل جائے تو دوسری جانب سنجیدہ خدشات کو پس پشت ڈال کر ہر صورت میں فائنل کروانے کی ضد ہے۔ اس کھینچا تانی کی وجہ سے پی ایس ایل2 کا فائنل اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا سیاسی موضوع بن چکا ہے اور امید ہی جا سکتی ہے کہ ہر سیاسی معاملے کی طرح اس کا انجام بخیر ہو۔ اس رسہ کشی میں عوام کھیل کے حقیقی لطف اور ایک اہم مقابلے کے پاکستان میں انعقاد کی خوشی منانے کے بجائے غیر ضروری بحث میں شامل ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کی یقین دہانی اور سربراہان مملکت کی سطح کی سکیورٹی کی تصدیق کے بعد بھی چند pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment