پشاور زلمی کو بڑا دھچکہ؛ آفریدی نے خیرباد کہہ دیا
From the Blog cricnama پاکستان سپرلیگ کے مقبول ترین کرکٹر شاہدخان آفریدی نے پشاور زلمی کو خیر باد کہہ دیا، کسی کھلاڑی کا کسی فرنچائز کو چھوڑنا بظاہر اتنی بڑھی خبر نہیں ہونی چاہئے کیونکہ کسی بھی فرنچائز کے ساتھ کھلاڑیوں کا منسلک ہونا یا علیحدگی اختیار کرنا روٹین کا عمل ہے مگر شاہدآفریدی کا زلمی کو چھوڑنا ہرگز سادہ بات نہیں ہے کیونکہ سبھی جانتے ہیں یہ واحد فرنچائز ہے جو ایک کھلاڑی کی وجہ سے وجود میں آئی ، یعنی آفریدی نے ٹیم بنانے کا سوچا اور پھر اپنے کزن جاویدآفریدی کو راضی کیا، تب جا کر زلمی کا قیام ممکن ہوا اور ویسے بھی زلمی کی آسمان کو چھوٹی مقبولیت میں بڑا حصہ لالہ کا ہی ہے۔ لالہ کی زلمی میں اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ٹیم کے کپتان مقرر ہونے کے ساتھ پشاور زلمی کے صدر کی ذمہ داری بھی انہیں کے سر تھی۔ Won d [image: 🏆] with 1 team,Time for another.Im announcing my end of service aspakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment