سنیں اور سمجھیں
From the Blog seems77 ہم سنتے ہیں جواب کے لیے تحریر: نیر تاباں =============== نو عمری میں کہیں کوئی آرٹیکل پڑھا تھا کہ جب بھی آپ سے کوئی اپنی بات کہے، یا کوئی مسئلہ بیان کرے، یا آپ کسی کا موڈ خراب دیکھیں تو 'آئی انڈرسٹینڈ/میں سمجھ رہا ہوں' کہہ دیں اور اس کی بات کو واقعی سمجھنے کی کوشش کریں۔ میں نے اس وقت سے اس چھوٹے سے جملے کا استعمال شروع کیا، اور بارہا کیا، ہر عمر اور ہر مزاج کے لوگوں کے ساتھ کیا اور ہمیشہ ہی کارآمد پایا۔ میں نے محسوس کیا ہے کہ جب آپ 'آئی انڈرسٹینڈ' یا 'میں آپ کی تکلیف محسوس کر سکتی ہوں' یا 'آپ کی بات میں سمجھ رہی ہوں' جیسے جملے کہتے ہیں تو بات کہنے والے کے لیول پر آنا بہت آسان ہو جاتا ہے۔ آپ واقعی اس کے موڈ کی وجہ سمجھنے لگتے ہیں۔ آپ ججمنٹل نہیں ہوتے اس لئے بتانے والے کو بھی دفاعی انداز نہیں اپنانا پڑتا۔ لوگوں کو یہ احساس ملے کہ کوئی ان کی بات ٹھیک سے سن اور سمجھ رہا ہے تو ان کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment