چار مرغابیاں اور خوشی
From the Blog seems77 چار مرغابیاں اور خوشی تحریر: سپی میمن جب چھوٹے تھے تو اچھا سا لان کا سوٹ چار ،ساڑھے چار سو تک آجاتا اور اسّی یا سو روپے سلائی مل ملا کر پانچ سو بھی خرچہ نہیں آتا ہوگا مگر جو اپنائیت اور خوشی وہ گول گلے اور سادہ سلے ہوے سوٹ کو پہن کر ہوتی تھی آج دس دس ہزار کے کپڑوں سے بھری الماریوں کو دیکھ کر اس خوشی کاعشر عشیر بھی محسوس نہیں ہوتا. میں سمجھتی تھی شاید ڈھیروں کپڑے،میچنگ جولری اور جوتے خوشی دیتے ہیں ۔۔۔ کتابوں کے عشاق کے لئے ڈھیروں کتابیں شاید باعث شادمانی ہوتی ہیں. میں نے بھی انہیں چیزوں میں خوشی تلاش کرنا چاہی مگر حساب کتاب میں گڑبڑ ہوگئی اور جواب صفر ہی رہا۔۔۔ میں نے راکھ پہلی بار 2008 میں پڑھا تھا، ظاہر ہے جیسا سمجھنا چاہئے تھا ویسا نہیں سمجھ پائی ،،پھر خوش قسمتی سے سر مستنصر حسین تارڑ سے ملاقات ہوئی تو انکے مشہور زمانہ جملے[چار مرغابیوں کا خوشی سے کوئی تعلق نہیں] کا مطلب پpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment