وہ جاہل بمقابلہ ہم پڑھے لکھے
From the Blog theajmals میں انگلستان ۔ جرمنی ۔ بیلجیئم ۔ ہالینڈ ۔ فرانس ۔ امریکہ ۔ ترکی ۔ لبیا ۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب عمارات میں رہا ہوں ۔ میری عادت تھی کہ بڑے شہروں میں اندرونِ شہر کے چکر لگانے کے ساتھ بیرونِ شہر ۔ چھوٹے شہروں اور دیہات میں بھی گھومتا تھا ۔ میری کوشش ہوتی تھی کہ وہاں کے لوگوں کا اصلی طور طریقہ دیکھ کر اگر کوئی اچھی عادت نظر آئے تو اسے اپنانے کی کوشش کروں ۔ اس سے مجھے وہاں کی شہری اور دیہاتی آبادی میں تفاوت بھی نظر آتی ۔ میں نے جرمنی ۔ بیلجیئم ۔ ہالینڈ ۔ ترکی اور عرب ممالک میں دیہات یا چھوٹے شہروں کے باشندوں کو سادہ طبعیت پایا ۔ شہروں میں ز یادہ تر دکھاوا اور تعصب دیکھنے کو ملتا تھا جس کی ایک وجہ ذرائع ابلاغ اور دوسری غیر ممالک سے آئے لوگوں کی موجودگی یا طور طریقہ تھا میں نے ہر مُلک میں باہر سے آئے ہوئے لوگوں کا بھی مطالعہ کیا ۔ سوائے 2 ممالک کے لوگوں کے باقی سب اپنے مُلک اور اپنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment