What do you know?
From the Blog tanveerrauf [image: nature-crown-girl-wallpaper] * What do you know?* *Of the dooms day?* * When the sky will riven* *When the stars fall off* *The mountains slide away* *What has deceived you O' MAN?* *Thou not regard thy Lord,* *The noble one* *He, who created you,* * Perfected you* *Into whatever form He willed,* * Fashioned you* * And sheltered you* *Under guardians from above* * He showered countless bounties* * Upon you* * What you know* *Where to hide* *When that occurs* * On that Day of Judgment* * No one will recognize* * Each other on that day* * Every relation will be dispirited* *On that day* *No soul will have any power* * For any other soul* *And what you know,* * What the Day of Judgment is* * The entire command on that day* * Is of Allah* *Allah the pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
''مرحومین'' کی خدمات کا ''اعتراف''!!
From the Blog cricnama بڑی قومیں ہمیشہ اپنے ہیروز کو یاد رکھتی ہیں اور ان کی قدر کرتی ہیں کیونکہ آنے والی نسلوں کو اُن ہیروز کے کارناموں سے آگاہ کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ میں بھی ایسے کئی گمنام ہیرو موجود ہیں جو انٹرنیشنل سطح پر زیادہ نہ کھیلنے کے باعث لوگوں کی یاداشت سے محو ہوچکے ہیں جبکہ 80ء کی دہائی سے پہلے کھیلنے والے کھلاڑیوں کی اکثریت کو مالی مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ ان مشکلات کا کچھ حد تک ازالہ کرنے کیلئے شارجہ میں پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کے بینیفٹ کا سلسلہ شروع کیا تھا جو کئی سال پہلے بند ہوچکا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے سابق کھلاڑیوں کو پنشن کی مد میں بھی جو رقم دی جاتی ہے وہ بھی اتنی نہیں کہ باآسانی گزر بسر کی جاسکی۔جن کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کے ابتدائی برسوں میں نامسائد حالات کے باوجود وطن عزیز کا پرچم بلند کرنے کیلئے اپنی کوششیں کی اُن کو عزت و احترام دpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment