پاکستان سپر لیگ کی خوبصورت ٹرافی اور دیگر اعزازات
From the Blog cricnama پاکستان سپر لیگ کے آغاز میں اب محض تین دن ہی رہ گئے ہیں اور یہ بہترین وقت ہے ٹیموں کو یاد دلانے کا کہ آخر انہیں جیتنا کیا ہے۔ پی ایس ایل 2 کی ٹرافی کی رونمائی دبئی میں کی گئی ہے جسے آسٹریا کے مشہور جوہری سواروسکی نے تیار کیا ہے۔ 50 ہزار کرسٹل سے بنی اس خوبصورت ٹرافی کو 'اسپرٹ ٹرافی' کا نام دیا گیا ہے۔ چار مہینے میں بننے والی یہ ٹرافی 5 مارچ کو لاہور میں ہونے والے فائنل میں کامیاب ہونے والی ٹیم کو دی جائے گی۔ تقریب رونمائی میں پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی، برانڈ سفیر رمیز راجہ، پانچوں ٹیموں کے کپتان مصباح الحق، سرفراز احمد، کمار سنگاکارا، برینڈن میک کولم اور ڈیرن سیمی بھی موجود تھے۔ بعد ازاں ایک پریس کانفرنس بھی منعقد ہوئی جس میں تین اعزازات کا بھی اعلان کیا گیا جن میں ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز کے لیے "حنیف محمد ٹرافی"، بہترین گیند باز کے لیے "فضل محمود ٹرافی" اور بہترpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment