بلائنڈ کرکٹ: ٹی ٹونٹی کے عالمی کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح
From the Blog cricnama ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کے عالمی کپ میں شاہین دستے کی اونچی پرواز کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل چار میچوں میں فتحیاب رہنے والا پاکستانی دستہ ٹائٹل کے لئے موسٹ فیورٹ بن کر سامنے آگیا ہے۔ سری فورٹ کرکٹ گراؤنڈ نیو دہلی میں پاکستان کا چھوتھا مقابلہ سری لنکا کے ساتھ ہوا۔ لنکن ٹائیگرز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔ یہ رنز محدود ترین طرز کی کرکٹ میں کافی معقول سمجھے جاتے ہیں مگر گرین شرٹس نے مقررہ ہدف صرف 17.2 اوورز میں ہی مکمل کر کے سب کو حیران کردیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دن پاکستان ٹیم نے روائتی حریف بھارت کو 7 وکٹوں سے عبرتناک شکست سے دوچار کیا تھا۔ یہ جیت اس لحاظ سے بہت اہمیت کی حامل تھی کیونکہ ایک تو مقابلہ میزبان دستے سے اور دوسرا 205 رنز جتنے بڑے ہدف کو مہمان دستے نے صرف 3 وکٹوں پر 15.3 اوورز میں مکمل کر دکھایا۔ اس سے پہلے پاکستان کے بلائنڈ دpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ایک خواہش
From the Blog awaz-e-dostیہ وسطی پنجاب کا ایک چھوٹا سا شہر ہے جہاں سے ہم باہر نکل رہے ہیں۔ نہر کا پُل پار کرتے ہی بائیں طرف کو ایک سڑک مُڑتی ہے۔ چھ سات فٹ چوڑی یہ سڑک جو پچھلی سے پچھلی سرکار نے بنا کر دی تھی اب عمر کے اس حصے میں ہے کہ ہموار چلتے چلتے اچانک غوطہ کھا جاتی ہے۔ کہیں سے تارکول اور بجری اڑ گئی ہے، کہیں سے پتھر بھی داغِ مفارقت دے گیا ہے اور وہاں ایک گھاؤ منہ پھاڑے اپنے شکار کا منتظر ہے۔ اور اگر سڑک سے بے وفائی کر کے کچے میں نہ اترا جائے تو اس کی بوڑھی ہڈیوں کا درد جیسے سواری سے ہوتا ہوا سوار کے اندر تک اترتا چلا جاتا ہے۔ کچھ دیر نہر کے ساتھ چلنے کے بعد سڑک دائیں مڑ کر اس سے جدا ہو جاتی ہے۔ دونوں جانب کھیت ہیں اور بیچ میں یہ ادھڑی ہوئی پٹی جس پر سواری چلتی جاتی ہے۔ کچھ دور جا کر یہ ٹکڑا ختم ہوتا ہے تو ایک نسبتاً نیا ٹکڑا شروع ہو جاتا ہے جو موجودہ صوبائی سرکار کے ازحد کرم کا نتیجہ ہے۔ سواری کچھ تpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Karachi's food streets- 7 Different Colors of the City of Lights!
From the Blog cheflingtales If you thought only Lahoris can do their food spectacularly, we Karachi-ites are no less! These food streets on Karachi are famous for bringing cuisines from every corner of the world to the cosmopolitan city of Karachi. From the bustling area of *Burns Road* to the serene atmosphere of *Do Darya*, each food street shows you a side of Karachi like no other. 1. Port Grand This majestic and grand place can leave you awestruck. The quaint little avenue is cozily tucked in the Port Grand area and once you enter it, it seems like a truly magical place, far away from the maddening crowd! Whether it is BBQ you crave or it is fast food you are in the mood for, the food here is served with a side of gorgeous sea breeze and scenic views. [image: port-grand] 2. Do Darya The dreamypakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment