شاندار اور قبل رشک زندگی
From the Blog seems77 اچھی زندگی کے چھ اصول ہیں - دعا سے قبل اللہ پر یقین کریں - بولنے سے قبل سنیں - خرچ کرنے سے قبل کمائیں - ہمت ہارنے سے قبل کوشش کریں - مرنے سے قبل زندہ رہیں - اور لکھنے سے قبل سوچیں آپ شاندار اور قابل رشک زندگی گزاریں گے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment