بھارتی امپائرز کے جانبدارنہ فیصلوں کی روایت برقرار
From the Blog cricnama عمران خان ہمیشہ اس بات کا کریڈٹ لیتے ہیں کہ میچوں میں غیرملکی امپائروں کی شمولیت کا فیصلہ ان کی تحریک پر ہوا اور اس کے پس منظر وہ انڈین امپائروں کی جانبداری کی مثالیں پیش کرتے رہے مگر گزشتہ دنوں انڈیا انگلستان ٹی ٹونٹی میچ کے دوران ساری دنیا نے انڈین امپائروں کی جانبداری کا عملی مظاہرہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا۔ ناگپور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انڈین امپائر شمس الدین نے دو واضح مواقعوں پر ویرات الیون کو بھرپور معاونت فراہم کی جس سے مہمان دستے کو آسان فتح کے بدلے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلا غلط فیصلہ کپتان ویرات کوہلی کے حق میں دیا جب وہ کرس جورڈن کی گیند پر بالکل صاف ایل بیو وبلیو آؤٹ ہو گئے تھے اس وقت کوہلی صرف 7 بنا پر تھے مگر موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مزید قیمتی 14 رنز بنا ڈالے جو مہمان دستے کو بہت بھاری ثابت ہوئے اور پھر دوسری مرتبہ امپائر شمس الدین اس وقت غلط فیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment