قلندرز چکرا گئے، کوئٹہ کی شاندار جیت
From the Blog cricnama پاکستان سپر ليگ کا دوسرا مقابلہ دکیھنے کے بعد یہ کہنا پڑے گا کہ دوسرے سیزن میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی خوش قسمتی اور لاہور قلندرز کی بدقسمتی برقرار ہے۔ دبئی میں ہونے والے دونوں ٹیموں کے پہلے مقابلے میں کوئٹہ نے صرف 8 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ یوں پچھلے سال کے رنر اپ نے فاتحانہ آغاز لیا۔ لاہور کے کپتان برینڈن میک کولم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور قلندروں نے یہاں اپنا کمال تو دکھا ہی دیا۔ کوئٹہ کی پوری ٹیم کو صرف 136 رنز پر ڈھیر کردیا۔ کوئٹہ کی طرف سے اسد شفیق اور احمد شہزاد نےبلے بازی کا آغاز کیا۔ تیسرے اوور میں احمد شہزاد کی وکٹ گرتے ہی پوری ٹیم کاحوصلہ گر گیا۔ کیون پیٹرسن اور کپتان سرفراز احمد سے بھرپور امیدیں تھیں لیکن دونوں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے۔ بالترتیب تین اور ایک رن بنا کر پویلین لوٹ آئے۔ اس کے بعد کے بلےبازوں نے باقی کسر بھی پوری کر دی سوائے ریلی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment