سرفراز احمد کے 100 شکار مکمل!
From the Blog cricnama پاکستان قومی ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد بہت ذہین کھلاڑی ہیں۔ اس کا اندازہ ان کی مستقل مزاجی سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ سرفراز احمد تنازعات اور الزامات کی دنیا سے بہت دور اپنے حصے کا کام بہتر انداز سے نبھانے میں لگے رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب وہ گرین دستے کا لازمی جزو بن چکے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ میں سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 100 شکار مکمل کر کے ایک اور سنگین میل عبور کر لیا۔ وکٹ کیپر کی حیثیت میں سرفراز کا سوواں شکار ڈیوڈوارنر بنے جو وہاب ریاض کی گیند پر وکٹ کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوئے۔ اس کے علاوہ سرفراز نے عثمان خواجہ اور اسٹیون اسمتھ کا کیچ بھی تھاما جس سے ان کے شکار کیے گئے کھلاڑیوں کی تعداد 102 ہوچکی ہے۔ سرفراز احمد سے قبل صرف پانچ پاکستانی وکٹر کیپر ہی یہ کارنامہ انجام دے سکیں ہیں۔ ان میں سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم باری سرفہرست ہیں جنہوں نے 228 کھلاڑیوں کو کیچ اور اسٹمپ کیا۔ آج تکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment