کیا ویسٹ انڈیز ٹیم واقعی پاکستان آ رہی ہے؟
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ نجم سیٹھی ملک میں کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے آئے روز سہانے خواب دکھاتے رہتے ہیں مگر اب تک عملی پیش رفت نظر نہیں آئی۔ اس کا ہر گز مطلب یہ الزام نہیں کہ پی سی بی بحالی کے حوالے سے سنجیدہ کوششیں نہیں کر رہا۔ وہ یقینا بھرپور محنت کر رہے ہیں جس کا ایک بڑا ثبوت پاکستان سپر لیگ فائنل کا لاہور میں انعقاد کا حتمی اعلان ہے۔ حالانکہ یہ اعلان بھی بہت سے خدشات اور تخفظات میں گرا ہوا ہے مگر بورڈ کا مضبوطی سے اپنے اعلان کردہ موقف پر قائم رہنا سنجیدگی کا پتا دیتا ہے۔ بہرحال نجم سیٹھی صاھب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے قوم کو امید دلائی ہے کہ ہم نے ویسٹ انڈیز کو 11 سے 15 مارچ کے درمیان 2 ٹی ٹوینٹی مقابلے پاکستان میں کھیلنے کی تجویز دی ہے اور اس حوالے سے ہم مسلسل ویسٹ انڈیز بورڈ سے رابطے میں ہیں۔ تفصیل بتاتے ہوئے سیٹھی صاحب کا کہنا تھا کہ رواں سال پاکستان نے ویpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment