پشاورمیں کچھ بات تو ہے!!
From the Blog cricnama وہ دور اب گیا جب پاکستان میں کرکٹ کا کھیل لاہور اور کراچی جیسے بڑے شہروں کی جاگیر تھا ۔وقت گزرنے کیساتھ ساتھ نہ صرف پنجاب کے چھوٹے شہروں سے اُبھرنے والے ٹیلنٹ نے پاکستانی ٹیم تک جگہ بنائی بلکہ خیبر پختونخواہ کے کھلاڑی بھی تواتر کیساتھ انٹرنیشنل کرکٹ کا حصہ بنتے رہے۔ اگر صرف خیبر پختونخواہ کی بات کریں تو ماضی میں فرخ زمان کے بعدذاکر خان، کبیر خان، ارشد خان، فضل اکبر اوروجاہت اللہ واسطی جیسے کھلاڑیوں نے اس خطے کا نام روشن کیا اور گزشتہ چند برسوں میں جنید خان،یاسر شاہ نے لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جبکہ محمد رضوان اور عمران خان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں اچھی کارکردگی کیساتھ ساتھ خیبرپختونخواہ کے کئی نوجوان کھلاڑی اس وقت قومی ٹیم کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں۔ خیبرپختونخواہ اور خاص طور پر پشاور سے اچھے کھلاڑیوں کی آمد محض اتفاق نہیں ہے بلکہ ڈومیسٹک سطح پر اُس کارکردگی کی عکاسی ہےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment