سکھ سندیسہ (میرے الفاظ)
From the Blog seems77 ~!~ سکھ سندیسہ ~!~ جب ڈھیر اداسی گھیرے تو، اک سکھ سندیسہ آئے مشکل سے جب میں تھک جاؤں، کچھ غیب سے حل ہو جائے میرے گمان سے پرے کہیں سے ،حوصلہ یوں مل جائے جیسے کہ گھور اندھیرے میں، کوئی آس کا دیپ جلائے میری آس کو نہ وہ ٹوٹنے دے جو ہے اس جگ کا والی میری ہر دم وہ امداد کرے، اس کی ہر شان نرالی سیما آفتاب [image: :)] ماخوذ از pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment