O my dear Penner!
From the Blog tanveerrauf [image: writer-2] *O my dear Penner!* *Just think for a moment ——* *How the lawmaker make rules* *The way they propose the rules* *Sun burns on hungry and deprived* *sun crackles the poor and deprived* *The wretchd fights the laws imposed* *So criminal's nagged and imprisoned* *O my dear Penner!* *Just think for a moment———-* *It's amzing, hope brings mortality* *It's your worth; sweat of tough labor* *The thriving fields convey the message* *The old farmer is merely a bystander* *O my dear Penner!* *Just think for a moment———-* * Dreariness placed flowers of hopes* *Delight assured of dreams and hopes* *Hands wounded, blood drips, of labor* *Even then disgrace shame and dishonor* *O my dear Penner!* *Just think for a moment———-* * An image that's not being enpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پاک-آسٹریلیا ون ڈے سیریز ریکارڈز کی نظر سے
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھا۔ انتہائی ناقص منصوبہ بندی، کھلاڑی کے نجی مسائل، فٹنس پرابلمز اور بدترین کارکردگی کے نتیجے میں ملنے والی بھیانک شکستوں کو شاید ہی کوئی بھلا پائے۔ بہرحال، ایک اچھی خبر یہ ہے کہ دورہ اب ختم ہو چکا ہے یعنی اب مزید ذلت نہیں سہنی پڑے گی۔ کھلاڑیوں، کوچ اور انتظامیہ کے دیگر اراکین کو اب کئی دن تک پردے کے پیچھے چھپنے رہنے کا موقع مل چکا ہے۔ اس کا اچھی طرح اندازہ ہے کہ پے در پے شکستوں نے اعصاب اور ذہن پر کتنا دباؤ ڈالا ہوگا۔ ٹیسٹ میچ تو پاکستان کیا خاک جیت پاتا کہ اب دہائیاں بیت چکی ہیں البتہ جیسے تیسے کرکے ایک ون ڈے میں کامیابی ضرور حاصل کی۔ باقی بلے بازی، گیند بازی اور فیلڈنگ میں جو حال رہا، وہ سب کے سامنے ہے۔ اگر ہم ایک روزہ سیریز پر نظر ڈالیں تو ایک سے بڑھ کر ایک دلچسپ ریکارڈ بنتے اور ٹوٹتے نظر آئے، جن کا احاطہ ہم اس pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment