آسٹریلیا کی سرزمین پر پاکستانی بلے باز کی 35 سال بعد سنچری
From the Blog cricnama آسٹریلیا کا دورہ شاہینوں کے لئے شرمناک تاریخ رقم کر گیا۔ ٹیسٹ سیریز 3 - 0 سے ہارنے کے بعد ایک روزہ سیریز بھی 4 - 1 سے کینگروز کے نام ہو گئی۔ گرین دستہ بلے بازی اور گیندبازی میں تو ناکام ثابت ہوا ہی ہے مگر فیلڈنگ میں جس شرمناکی کا مظاہرہ کیا اس کی نظیر نہیں ملتی۔ اگر یہ کہوں تو غلط نہ ہوگا کہ یہ کارکردگی کلب کرکٹ کے لیول سے بھی کم تر رہی۔ پاکستان کی رسوائی کو ایک طرف رکھ کر اگر پاکستانی کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی پر بات کی جائے تو اس دورے پر واحد کامیاب بلے باز بابر اعظم رہے۔ دیگر کھلاڑیوں کے مقابلے میں انہوں نے کچھ بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی اور یہی وجہ ہے کہ وہ کئی ایک انفرادی ریکارڈ بھی بنا پائے۔ [image: babar-azam-pakistan] بابر اعظم کی ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں بنائی گئی سنچری بھی بہت قیمتی قرار پائی۔ گو کہ وہ سنچری اننگز کے ذریعے ٹیم کو شکست سے تو نہ بچا سکی لیکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment