You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
15:54

مصروف شیڈول مسلسل ناکامی کی وجہ بنا: مصباح الحق

From the Blog cricnama پاکستان ٹیسٹ دستے کے قائد مصباح الحق نے مسلسل شکستوں اور عالمی درجہ بندی میں تنزلی کا قصور وار مصروف شیڈول کے سرڈال دیا ہے۔ انہوں نے دورہ انگلنڈ کی مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ اس دورے سے پہلے تیاری کا بھرپور موقع ملا اور بعد ازاں انگلش حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لئے بھی اچھا وقت میسر رہا اس لئے ادھر کے نتائج بھی قدر حوصلہ افزا رہے مصباح الحق نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اور پھر بالکل مختلف حالات میں دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو موثر پریکٹس کا موقع ہی نہیں ملا جس کا نتجہ شکست کی صورت سامنے آیا۔ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ یک بعد دیگرے سیریز ہارنے کا بوجھ لیے آسٹریلیا پہنچے تو وہاں بھی صورتحال زیادہ مختلف نہ تھی۔ ایک طرف اعصابی اور ذہنی دباؤ تو دوسری طرف ماحول سے ناواقفیت کے سبب پاکستان کو عبرتناک انجام سے دوچار ہونا پڑا۔ مسلسل ناکام دوروں پر کpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

فلسفیانہ جواز ۔۔

From the Blog universe-zeeno*منجانب فکرستان* *٭*ڈچ وزیر اعظم نے مہاجرین سے کہا ہے کہ وہ معاشرے میں ضم ہوجائیں، نہیں تو واپس چلے جائیں۔ معاشرے میں ضم یا قومی ہم آہنگی کی بابت *٭*کیمرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی زبان و ادب کی ماہر خاتون پروفیسر وینڈی ایرس بینٹ کا کہنا ہے کہ معاشرے میں ضم یا قومی ہم آہنگی کا راستہ یکطرفہ نہیں یہ دوطرفہ راستہ ہوتا ہے۔۔ یوں اُنہوں نے مہاجرین کو ضم یا قومی ہم آہنگی کا فلسفیانہ جواز فراہم کر دیا ہے۔ اُنہوں نے قومی ہم آہنگی کے سلسلے میں برطانوی باشندوں کو بھی مشورہ دیا کہ وہ اردو زبان سیکھیں غالباً پروفیسر صاحبہ پیشِ نظر یہ بات ہو گی برصغیر سے آئے باشندوں کی ایک بڑی تعداد اردو زبان کو سمجھتی ہے،اُنہوں نے پنجابی اور پولش زبانیں بھی سیکھنے کا مشورہ دیا۔۔ پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اتفاق /اختلاف کرنا آپ کا حق ہے ۔۔ {ہمیشہ، رب کی مہربانیاں رہیں} *٭* http://www.cambridge-npakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2017/01/blogged-pages-26120171054.html 1467626045905144736 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive